پیر دیدار کا کونڈا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - عورتوں کی ایک منل کہ جب کسی عزیز کے آنے کی بہت آرزو ہوتی ہے تو یہ منت مانتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - عورتوں کی ایک منل کہ جب کسی عزیز کے آنے کی بہت آرزو ہوتی ہے تو یہ منت مانتی ہیں۔